ریوتی

ریوتی بادشاہ کاکودمی کی بیٹی اور کرشن کے بڑے بھائی بلرام کی بیوی تھی۔ اس کا ذکر پرانوں میں ملتا ہے۔

ریوتی
ریوتی (دائیں)، بلرام کے ہمراہ
شریک حیات بلرام

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.