ریحان شیخ

ریحان شیخ ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کے اداکار، ہدایت کار، مصنف اور پیش کار ہیں۔

ریحان شیخ
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری، 1969
اسلام آباد  
رہائش کراچی، سندھ۔ پاکستان
شہریت پاکستان  
عملی زندگی
تعليم یونیورسٹی آف سرے
مادر علمی جامعہ سرے  
پیشہ
IMDB پر صفحہ 

فلم نگاری

  • ایکٹر ان لا (2016)
  • چھپن چھپائی (2017)
  • ڈرون (2017)
  • آزاد (2017)

ٹیلی ویژن

  • آخری بارش
  • سانجھا
  • پہچان (ہم ٹی وی)
  • عکس (2011)
  • آغوش
  • بساط
  • نسل
  • مہلت
  • دی کیسل-ایک امید
  • کرن کہانی (ریمیک)
  • ایک نئی سنڈریلا (کیمو)
  • وہ چار
  • ہٹ
  • ایک لڑکی بھیگی بھیگی سی
  • دا گھوسٹ
  • اکبری اصغری
  • روکھے نینا
  • دوزخ
  • لا
  • صدقے تمہارے (ہم ٹی وی)
  • جگنو (ہم ٹی وی)
  • اڈاری (ہم ٹی وی)
  • سمی (ہم ٹی وی)

اعزازات اور نامزدگیاں

  • پہلے ہم ایوارڈ میں بہترین معاون اداکار کے لیے نامزد ہوا۔

ایک بین الاقوامی جیوری کی جانب سے 2005ء کارا فلم فیسٹیول میں "بہترین اداکار" کا اعزاو

فاتح: ہم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار تیسرا ہم ایوارڈ صدقے تمہارے کے لیے

حوالہ جات

    بیرونی روابط

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.