ریتیش دیشمکھ
ریتیش دیشمکھ بالی وڈ کے ایک مشہور اداکار، فلمساز اور ٹیلی ویژن اور انعامی شوز کے کامیاب میزبان ہیں۔
ریتیش دیشمکھ | |
---|---|
रितेश देशमुख | |
![]() ریتیش دیشمکھ ریتیش دیشمکھ 'کیا سوپر کول ہیں ہم' پشہیر کے موقع پر، 2012ء۔ ریتیش دیشمکھ ریتیش دیشمکھ 'کیا سوپر کول ہیں ہم' پشہیر کے موقع پر، 2012ء۔ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 دسمبر 1978ء
[1][2] لاتور |
قومیت | بھارتی |
زوجہ | جینیلیا ڈیسوزا |
اولاد | 2 |
والدین | ولاس راؤ دیشمکھ[3] ویشالی دیشمکھ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لی اسٹریسبرگ ٹھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ |
پیشہ | اداکار ٹی وی کا میزبان فلمساز |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
IMDB پر صفحہ | |
بالی ووڈ اداکار سلمان خان مراٹھی پروڈیوسر ریتش باشھ کے مراٹھی فلم 'پیلے' سے اتنے زیادہ متاثر ہوئے کہ وہ اسے ہندی میں بنانے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔ یلو کی اسکریننگ کے موقع پر سلمان خان نے صحافیوں کو بتایا، "ہم ریتیش دیشمکھ سے یہ فلم ہندی میں بنانے کے لیے کہ رہے ہیں۔.." سلمان نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ فلم کے ہندی ورژن کے لیے بھی فلم کے ہدایت کار مہیش لیمیے اور اہم فنکار گوری گیڈگل کو ہی لیں گے۔ 'یلو' میں اوپیندرا لیمیے، ایشوریا نارکر، اوشا ناڈکرنی اور مرینال کلکرنی اہم کرداروں کو نبھا رہے ہیں۔[4]
مزید دیکھیے
- جینیلیا ڈیسوزا
- ولاس راؤ دیشمکھ
- امیت دیشمکھ
- سلمان خان
- بالی وڈ
حوالہ جات
- Sushmita Sen (16 دسمبر 2015)۔ "Happy birthday Riteish Deshmukh: Rare photos and lesser known facts about 'Housefull 3' actor"۔ International Business Times, India Edition۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14۔
- IANS (17 دسمبر 2015)۔ "Riteish Deshmukh turns 38, gets wishes galore from B-Town"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-14۔
- "SRemembering Vilasrao Deshmukh". Hindustan Times.
- Salman Khan plans to re-make Yellow in Hindi - रितेश की मराठी फिल्म यलो को हिन्दी में बनाएंगे सलमान खान
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.