رسید
رسید ایک لکھا اقرار ہے کہ کسی جنس یا خدمت کے بدلے ایک مخصوس چیز یا پیسہ وصول ہو گیا ہے۔ تبادلے میں املاک یا خدمت کی خرید کا رسید ثبوت ہوتی ہے۔[1]
- http://dictionary.law.com/Default.aspx?selected=1740 Receipt Legal Terms and Definition Law.com
![]() |
ویکی کومنز پر رسید سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.