رتن ترے

رتن ترے جین مت میں تین چیزوں کو کہا جاتا ہے، سمیک درشن (راست عقیدہ)، سمیک گیان (راست علم) اور سمیک چرِتر (راست کردار)۔ تینوں ایک دوسرے کے بنا وجود میں نہیں رہ سکتے۔ اور تینوں ہی موکش (براءت) کے لیے لازمی ہیں۔[1]

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.