دیپک چاہر

دیپک چاہر (پیدائش: 7 اگست، 1992ء) بھارتی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہیں جو راجستھان کرکٹ ٹیم اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتے ہیں۔ آپ ایک دائیں بازو کے درمیانی فاسٹ گیند باز ہیں۔[1] [2] [3] انہوں نے اپنے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کا آغاز 8 جولائی 2018ء کو انگلستان کرکٹ ٹیم کے خلاف کیا۔

دیپک چاہر
ذاتی معلومات
پیدائش 7 اگست 1992ء
آگرہ، بھارت
بلے بازی دایاں ہاتھ
گیند بازی دایاں بازو درمیانی فاسٹ
حیثیت آل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 76) 8 جولائی 2018ء  بمقابلہ  انگلستان
ٹی20 شرٹ نمبر. 90
ماخذ: Cricinfo، 21 اکتوبر 2016ء

حوالہ جات

  1. Debutant routs Hyderabad for lowest Ranji total
  2. Rajasthan pick four as franchises focus on Ranji final
  3. "List of sold and unsold players"۔ ESPN Cricinfo۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جنوری 2018۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.