دیس پردیس (پاکستانی فلم)

دیس پردیس ایک پاکستانی پنجابی فلم ہے۔ یہ لندن میں‎ 1983ء ‎جاری کی گئی۔ فلم کی موسیقی افتخار خان طرف سے اور ہدایت ذوالفقار علی خان کی طرف رہی ہے۔‎ ‎یہ فلم پاکستانی پنجاب کے دیہی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہے جس میں ایک الگ طرز زندگی ہے۔ اس فلم کی کامیابی کی وجہ سے پاکستان میں ایکشن فلموں کا رجحان مقبول ہونے لگا۔ اس فلم میں لالی وڈ کے اہم ہیرو سلطان راہی کی اداکاری فلم کی کامیابی میں معاون تھی۔

دیس پردیس (پاکستانی فلم)
ہدایت کار افتخار خان
پروڈیوسر ذوالفقار علی خان
طارق عظیم خان
تحریر ناصر ادیب
ستارے سلطان راہی
‎آسیہ
مصطفی قریشی
چکوری
افضال احمد
بہار
عالیہ
شگفتہ
موسیقی طافو
سنیماگرافی کامران مرزا
مسعود بٹ
ایڈیٹر طارق جاوید
تقسیم کار ٹاکی فلمز
تاریخ اشاعت
6 مئی 1983ء
دورانیہ
170 دقیقہ
ملک پاکستان
زبان پنجابی

اداکار

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.