دوجنسیت پرستی
دوجنس پرستی (انگریزی: Bisexuality) مرد اور عورت دونوں کی طرف رومانوی کشش، جنسی کشش یا جنسی رویہ ہے،[1][2][3] کسی بھی جنس یا صنفِ شناخت کے لوگوں سے رومانوی یا جنسی کشش ہے؛ یہ آخرالذکر پہلو کبھی کبھار پین سیکشوولٹی (Pansexuality) کے متبادل بھی اصطلاح کیا جاتا ہے۔[4][5] [6]
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.