دل تو پاگل ہے
فلم دل تو پاگل ہے 31 اکتوبر 1997ء میں منظرِ عام پر آئی بالی وڈ فلم ہے۔ اس فلم میں شاہ رخ خان، مادھوری دکشت، اکشے کمار، کرشمہ کپور وغیرہ نے اداکاری کی۔ اس فلم کو بھارتی قومی اعزاز سمیت کئی اعزازات سے نوازا ہے۔
دل تو پاگل ہے | |
---|---|
(ہندی میں: दिल तो पागल है) | |
![]() دل تو پاگل ہے | |
ہدایت کار | |
اداکار | مادھوری دیکشت [2][3][4] شاہ رخ خان [2][3][4] کرشمہ کپور [2][3][4] اکشے کمار [3][4] فریدہ جلال [3] یش چوپڑا |
فلم ساز | یش چوپڑا ، ادتیے چوپڑا |
صنف | ڈراما فلم [1][3]، رومانوی فلم ، رومانوی کامیڈی |
ڈراما نگار | |
دورانیہ | 179 منٹ |
زبان | ہندی |
ملک | ![]() |
سنیما گرافر | منموہن سنگھ |
اسٹوڈیو | |
تقسیم کنندہ | یش راج فلمز |
تاریخ نمائش | 1997 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
allmovie.com | {{#اگرخطا:v291808 |}} |
{{#اگرخطا:tt0118983 |}} | |
کردار
- شاہ رخ خان بطور راہل
- مادھوری دیکشت بطور پوجا
- کرشمہ کپور بطور نیشا
- اکشے کمار بطور اجے
- فریدہ جلال بطور پوجا کی سوتیلی ماں / اجے کی ماں
- دیون ورما بطور پوجا کا سوتیلا باپ / اجے کا باپ
- ارونا ایرانی بطور پوجا کی استانی
- امیشا پٹیل بطور پس پردہ مقرر
- شاہد کپور بطور پس منظر رقاص
حوالہ جات
- http://www.imdb.com/title/tt0118983/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2016
- http://stopklatka.pl/film/serce-jest-szalone — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2016
- http://www.ofdb.de/film/64601,Dil-To-Pagal-Hai---Mein-Herz-spielt-verr%C3%BCckt — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2016
- http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=96929.html — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولائی 2016
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.