دریائے یانگتسی
دریائے یانگتسی (انگریزی: Yangtze River)
(انگریزی تلفظ: /ˈjæŋtsi/ or /ˈjɑːŋtsi/) یا چانگ جیانگ (انگریزی: Chang Jiang)
(

وسعت کی وجہ سے یہ سمندر میں گرنے کے مقام سے لے کر اندر ایک ہزار میل تک جہاز رانی کے قابل ہے۔ دنیا کا مشہور تین گھاٹی بند (انگریزی: Three Gorges Dam) اسی دریا پر بنا ہوا ہے۔
عوامی جمہوریہ چین کا سب سے بڑا شہر شنگھائی اسی دریا کے کنارے واقع ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر دریائے یانگتسی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |