درشیل سفاری

درشیل سفاری ایک بھارتی اداکار ہیں .وہ مشہور بالی وڈ فلم تارے زمیں پر میں مر کزی کردار تھے۔ وہ گرین لان اسکول کے ایک طالبعلم ہیں۔ ان کے والد متیش سفاری بھی 1990 کی ایک ڈرامے میں بطور چائلڈ سٹار کام کر چکے ہیں۔

درشیل سفاری
درشیل سفاری
درشیل سفاری

معلومات شخصیت
پیدائش 9 مارچ 1997 (22 سال) 
ممبئی  
رہائش ممبئی، بھارت
شہریت بھارت  
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحہ 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.