دربار
دربار (ہندی: दरबार، انگریزی: Durbar) ایک ہندی-اردو لفظ ہے، جو تمام شمالی بھارتی زبانوں اور کئی دیگر جنوب ایشیائی زبانوں میں عام طور پر عام ہے۔ یہ اصطلاح اُس جگہ کے لیے بولی جاتی تھی جس جگہ بھارتی بادشاہوں اور دیگر حکمرانوں نے اپنے رسمی اور غیر رسمی اجلاس کیے۔

مراٹھا دربار
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.