دائرہ شاہ علم اللہ

بھارت کے صوبہ اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کا ایک قصبہ جو سئی ندی کے کنارے پر واقع ہے۔ قصبہ کی بنیاد مشہور بزرگ شاہ علم اللہ رحمة اللہ علیہ نے ایک خدا رسیدہ بزرگ شاہ عبد الشکور مجذوب کے اصرار پر رکھی۔ کعبہ کے نقشہ اور پیمائش کے مطابق سئی ندی کے کنارے مسجد تعمیر کی اور اس کی بنیادوں میں آب زمزم ڈالا اور اپنے اہل و عیال کے ساتھ وہیں قیام پزیر ہو گئے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.