خواجہ سرا

خواجہ سرا (Eunuch) (تلفظ: /ˈjuːnək/; یونانی: εὐνοῦχος)[1] ایک ایسا مرد ہے جسے خصی کر دیا گیا ہو۔

عثمانی حرم کے خواجہ سرا

خواجہ سرا تیسری صنف ہیں۔ اگرچہ خواجہ سراؤں کے جسم مردانہ ہوتے ہیں لیکن اُن کی روش صنف نازک کی طرح ہوتی ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. εὐνοῦχος. Liddell, Henry George; Scott, Robert; A Greek–English Lexicon at the Perseus Project.
  2. ’خواجہ سرا الگ صنف نہیں ہیں‘ - BBC News اردو

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.