خواجہ اکمل

خواجہ اکمل ایک پاکستانی مزاحیہ اداکار تھے۔ حالیہ دنوں میں انہوں نے ناٹک بلبلے اور رس گلے [1] کی وجہ سے کافی شہرت پائی۔ انہوں نے 26 نومبر 2017 کو کوئٹہ میں دل کا دورے پڑنے سے وفات پائی۔ [2]

خواجہ اکمل
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش صدی 20 
وفات 26 نومبر 2017
کوئٹہ  
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحہ 

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.