خلائی مرکز
خلائی مرکز یا خلائی مستقر (space station)، ایک مصنوعی ساخت جو بیرونی فضاء میں انسانوں کے رہنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔

بین الاقوامی خلائی مرکز، 2007ء میں
مزید دیکھیے
- خلائی آباد کاری
- خلائی مسکن
![]() |
ویکی کومنز پر خلائی مرکز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.