خدمات

معاشیات کی رو سے خدمات سے مراد وہ غیر مرئی ( نظر نہ آنے والی) چیزیں ہیں جن کی بازار میں کوئی قیمت ہو اور صارف ان سے افادہ حاصل کر سکتے ہوں۔ مثلاً استاد کی خدمات، وکیل کی خدمات، بینکاری وغیرہ۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.