خاتون اول

خاتون اول (First Lady) یا بعض اوقات مرد اول (First Gentleman) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے جو سربراہ مملکت یا حکومتی سربراہ کا/کی شریک حیات ہو۔

36 ممالک کی خواتین اول کی امریکا کے شہر نیویارک میں 22 ستمبر 2008 کو لی گئی ایک تصویر

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.