حمیدہ بانو بیگم
حمیدہ بانو یا مریم مکانی ایک مغل ملکۂ اعظم تھی، جو اکبراعظم کی والدہ اور ہمایون کی بیوی تھی۔[1] انہوں نے ہندوستانی اور فارسی کاریگروں سے مقبرۂ ہمایوں کی تعمیر کروائی۔[2]
مریم مکانی | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
![]() حمیدہ بانو بیگم | ||||
مریم مکانی | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 1527 پاٹ شریف ، ضلع دادو ، سما سلطنت | |||
وفات | 29 اگست 1604 (76–77 سال) آگرہ | |||
مذہب | اسلام | |||
شوہر | نصیر الدین محمد ہمایوں | |||
اولاد | جلال الدین اکبر | |||
نسل | اکبراعظم | |||
خاندان
حمیدہ بانو بیگم 1524ء کو سندھ میں ضلع دادو کے گاؤں پاٹ میں پیدا ہوئیں۔ ان کا والد شیخ علی اکبر جامعی مغل شہزادہ اور بابر کے سب سے چھوٹا صاحبزادہ ہندال مرزا کا دوست اور اتالیق تھا۔ ان کی والدہ کا نام ماہ افروز بیگم ہے۔
حوالہ جات
- ہمایوں نامہ: گلبدن بیگم کا فراموشیدہ سرگزشت یاسمین مرشد، دے ڈیلی اسٹار، 27 جون 2004۔
- Bringing it back to glory - The Hindu
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.