حجر

حجر : علم ارضیات میں حجر اس پتھر کو کہتے ہیں جو فطری طور پر معدنیات کا ایک ٹھوس مرکب ہے۔ اور دنیا بھر میں فطری طور پر پایا جاتا ہے۔

Balanced Rock stands in Garden of the Gods park in کولاریڈو سپرنگس، کولاریڈو.

زمین کی اوپری سطح حجر سے بنی رہتی ہے۔ عام طور پر حجر تین قسم کے ہیں 1۔ اگنیس، 2۔ سیڈیمینٹری، 3۔ میٹامورفک۔ علمی طور پر علم الحجر کو انگریزی میں “پیٹرولوجی“ اور اردو میں حجریات کہتے ہیں۔

حوالہ جات


    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.