حامد خان
پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور پاکستان کے ممتاز وکیل۔ حامد خان 1945ء کو پیدا ہوئے۔ انہوں نے 9 مارچ 2007 کے بعد وکلا کی تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور قدم قدم پر ساتھیوں کی رہنمائی کی۔ آپ اس ٹیم کے بھی سرکردہ رکن تھے جس نے سپریم کورٹ میں حکومت کے خلاف پاکستان سٹیل مل کا کیس لڑا۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.