جے پی مورگن چیز
جے پی مورگن چیز (انگریزی: جے پی مورگن چیز) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک بڑا مصرف ہے۔ اس کا صدر دفتر نیویارک شہر میں ہے۔ یہ بینک امریکا کا سب سے بڑا اور اثاثہ جات کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا بینک ہے۔ اس بینک کے اثاثہ جات کی قیمت 2.6 ارب امریکی ڈالر ہے۔
.jpg)
جے پی مورگن چیز اینڈ کو کا نیویارک سٹی میں صدر دفتر
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.