جینے کی سزا
جینے کی سزا (انگریزی: Jeenay Ki Saza) اردو زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 8 جون، 1979ء كو ہوئى۔ پاکستانی سماجی، موسیقی فلم ہیں۔ اس فلم کو سپر ہٹ کا مقام دیا گیا۔ اس فلم کے ہدایتکار اور فلمساز حسن عسکری تھے۔ فن کے سلطان سلطان راھی پاکستان فلم تاریخ کے لازوال لیجنڈ فلموں کی تعداد اور سپرہٹ فلموں کہ حوالے سے ایک ناقابل تسخیر ریکارڈ کے بادشاہ لیکن اپنے بھرپور فنی سفر کی صرف دو فلموں کو ھی مرحوم اپنی پسندیدہ فلمیں کہا کرتے تھے ایک طوفان اور دوسری جینے کی سزا اور دونوں فلموں کے فلم ڈائریکٹر لیجنڈ حسن عسکری صاحب ھیں -بلاشبہ حسن عسکری غضب کے فلم ڈائریکٹر ھیں -بہرحال ھم لیجنڈ سلطان راھی کی فلم جینے کی سزا کا ایک انتہائی خوبصورت گیت عظیم گلوکار غلام عباس کی آواز میں آل سلطان راھی لورز کے نام کرتے ھیں۔ فلم کے اداکاروں میں سے منفرد کردار دیکھے ممتاز، سلطان راہی، آصف خان، افضال احمد اور مصطفی قریشی تھے۔
جینے کی سزا | |
---|---|
انگریزی | The Verb Punishment |
ہدایت کار |
حسن عسکری صلاح الدین |
پروڈیوسر | حسن عسکری |
تحریر | ناصر ادیب |
کہانی | جلیل افغانی |
ستارے |
|
راوی | شاھد خرم |
موسیقی | کمال احمد |
سنیماگرافی | پرویز خان |
ایڈیٹر | اقبال ملک، صداعت پرویز |
پروڈکشن کمپنی |
اے ایم سٹوڈیو جگو آرٹ سٹوڈیو |
تقسیم کار |
خرم پکچرز ایس ٹی فلمز |
تاریخ اشاعت |
|
دورانیہ | 2:19:48 دقیقہ |
ملک |
![]() |
زبان | اردو |
بجٹ | روپیہ 14 ملین (US$130,000) |
باکس آفس | روپیہ 11 کروڑ (US$1.0 ملین) |