جنگ لیپانٹو
تاریخ میں تین جنگیں جنگ لیپانٹو کے نام سے جانی جاتی ہیں:
- جنگ لیپانٹو 1499ء: عثمانیوں کی وینس کے خلاف جنگوں میں سے ایک، فتح عثمانیوں کے ہاتھ رہی
- جنگ لیپانٹو 1500ء: وینس کے خلاف عثمانیوں کی جنگوں کا ایک اور معرکہ، فتح نے ایک مرتبہ پھر عثمانیوں کے قدم چومے
- جنگ لیپانٹو 1571ء: سب سے مشہور معرکہ، جس میں عثمانیوں کو پہلی بڑی بحری شکست اٹھانا پڑی اور عیسائیوں کے مقدس اتحاد نے ترکی بحری بیڑے کا تقریباً خاتمہ کر دیا۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.