جناح ہسپتال، کراچی
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نام سے موسوم یہ اسپتال کراچی کے مشہور ریلوے اسٹیشن کینٹ اسٹیشن کے نزدیک واقع ہے۔ اس ہسپتال کا مکمل نام جناح پوسٹ گریجوٹ میڈیکل سینٹر ہے جس کو عرف عام میں جناح اسپتال کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ پاکستان کا سرکاری شعبے میں سرگرم جدید ترین ہسپتال کہلایا جاسکتا ہے [حوالہ درکار] جو وفاقی حکومت کے زیر انتظام ہے۔
اہم شعبہ جات
- شعبہ حادثات
- شعبہ اطفال
- شعبہ زچگی
ڈاؤ یونی ورسٹی آف ہیلتھ سائنسز
ڈاکٹرز ہاسٹل
دہشت گردی کی زد میں
ا5 فروری 2010 کو ہسپتال کے شعبہ حادثات میں اس وقت ایک خوفناک بم کا دھماکا ہوا جب یہاں چہلم حضرت حسین کے موقع پر ہونے والے ایک دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی تھی . اس سانحے میں تقریبا 15 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جن میں معصوم بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.