جسم 2
ایک بھارتی بالی وڈ فلم جو 2012 میں رلیز ہوئی۔ اس کی ہدایات مہیش بھٹ نے دیں۔ اس فلم اس لحاظ سے بھی قابل ذکر ہے کہ کینیڈین فحش اداکارہ سنی لیونی نے اسی سے بالیوڈ میں اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.