جرہد بن خویلد
جَرہد بن خویلد اسلمیان کے صاحبزادہ عبدالرحمن بن جرہد اپنے والد محترم کے بارے میں کہتے ہیں ’’کان جرہد ہذا من أصحاب الصفۃ‘‘کہ جرہد اصحاب صفہ میں تھے ۔ [1] نام جرہد، والدکانام خویلد بن بحرۃ، قبیلہ ’’اسلم‘‘ سے تعلق رکھتے ہیں ۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.