جاوید جکھرانی

جاوید جکھرانی بلوچستان کے ضلع جعفرآباد سے تعلق رکھتے ہیں۔ وه بلوچی زبان کے مشهور و معروف گلوکار اور اداکار ہیں۔ جاوید جکھرانی نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان میں سنے جاتے هیں۔ جاوید جکھرانی بلوچی کے علاوه براهوی،سندھی اور سرائیکی میں بھی گا ئے ہیں۔ مشهور فلموں میں ضدی بلوچ اور گنوخ شامل ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.