جاوید بشیر
جاوید بشیر (پ:8 اگست 1973ء) پاکستانی پس پردہ گلوکار ہیں۔ وہ لوک موسیقی اور صوفی موسیقی سے تعلق رکھتے ہیں۔ کئی بھارت کی فلموں کے لیے بھی گا چکے ہیں۔ انھیں ہندوستانی کلاسیکل موسیقی کا استاد کہا جاتا ہے۔ نیز کوک سٹوڈیو میں گائے گانوں سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔
جاوید بشیر | |
---|---|
![]() | |
ذاتی معلومات | |
پیدائش | 8 اگست 1973ء [1][2]لاہور, Pakistan |
اصناف | Sufi, قوالی, Classical, Pop, Rock |
پیشے | Singer |
آلات | Vocals |
سالہائے فعالیت | 2001 – present |
متعلقہ کارروائیاں | Mekaal Hasan Band, Shankar Ehsaan Loy, پریتم, Coke Studio Pakistan, Coke Studio Pakistan, Coke Studio Pakistan |
حوالہ جات
- "BBC – Music – Javed Bashir"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2013۔
- "Javed Bashir – Singer – MySwar"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2013۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.