جامعہ گوٹنجن

جرمنی کی ایک یونیورسٹی جس کی بنیاد سن 1734 میں برطانوی بادشاہ اور الیکٹر ہےنوور جورج دوم نے رکھی۔ جامعہ میں تدریس کا آغاز 1737 سے ہوا اور یہ اس نے بہت تیزی سے نمایا پوزشن حاصل کرلی۔ سن 1823 میں طلبہ کی تعداد 547 تھی۔ چار شوباجات سے شروع ہونے والی اس جامعہ کا شمار بہت جلد یورپ کی مقبول ترین یونیورسٹیوں میں ہونے لگا ۔

نگار خانہ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.