جامعہ سری وینکٹیشورا
جامعہ شری وینکٹیشورا : آندھراپردیش، چتور ضلع کا اہم شہر تروپتی۔ اس شہر میں 1954ء میں قائم کیا گیا۔ اس دور کے وزیر اعلٰی ‘ٹنگٹوری پرکاشم پنتلو‘ نے اس جامعہ کا آغاز کیا۔
شعار | گنانم سمیگا ویکشانم - Jnanam Samyaga Vekshanam |
---|---|
قسم | Public |
قیام | 1954ء |
وائس چانسلر | Prof. N. Prabhakar Rao |
مقام | تروپتی، آندھرا پردیش، بھارت |
کیمپس | Rural |
وابستگیاں | UGC |
ویب سائٹ | www.svuniversity.in |
اس جامعہ میں دیگر علوم کے علاوہ، اردو، عربی اور فارسی کے شعبہ جات بھی ہیں۔
اہم طلبہ
حوالہ جات
بیرونی روابط
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.