جامعات انجمن دولت مشترکہ

جامعات انجمن دولت مشترکہ (انگریزی: Association of Commonwealth Universities) دولت مشترکہ کے 37 ارکان ممالک کی 535 جامعات کی نمائندگی کرتی ہے۔[2]

فائل:Flag of the Commonwealth of Nations.svg
جامعات انجمن دولت مشترکہ
Association of Commonwealth Universities
قسم تنظیم خیراتی تنظیم
مخففات اے سی یو
سربراہ

پروفیسر جان ووڈ[1]

سیکرٹری جنرل جامعات انجمن دولت مشترکہ
حیثیت فعال
قائم 1913
مرکزی دفتر لندن، برطانیہ
ویب سائٹ www.acu.ac.uk
بنیادی تنظیم دولت مشترکہ ممالک

1986 میں ملکہ الزبتھ دوم جامعات انجمن دولت مشترکہ کی سرپرست بن گئیں۔

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.