جاریہ بن جمیل

جاریہ بن جمیل اشجعی امام دار قطنی اور علامہ ابونعیم اصبہانی نے ان کو اصحاب صفہ کے طالب علموں میں شمارکیا ہے ۔[1]

جاریہ نام، والد کا نام جمیل بن شبہ، قبیلہ ’’اشجع‘‘ سے تعلق رکھتے ہیں۔
امام طبری کی روایت ہے کہ یہ اسلام قبول کرنے کے بعد رسول اللہ سے سایہ کی طرح چمٹ گئے۔ [2] غزوۂ بدر میں شریک رہے اور غزوۂ احدمیں جامِ شہادت نوش کیا۔ [3]

حوالہ جات

  1. حلیۃ الأولیاء: 1/354
  2. الاستیعاب : 1/258، الإصابۃ: 1/233
  3. سننِ أبوداؤد: 2/557
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.