تین ہٹی پل

لیاری ندی پر قائم کراچی شہر کا ایک اہم پل جو لیاقت آباد اور جہانگیرروڈ کے علاقوں کو باہم منسلک کرتا ہے۔ یہ کراچی کے قدیم پلوں میں شمار ہوتا ہے۔ پل کی لمبائی محض چند سو میٹر ہے۔ سرشام یہاں ٹریفک کا ازدحام دیکھا جاسکتا ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.