تہمینہ درانی

تہمینہ درانی (Tehmina Durrani) پاکستان کے سابق گورنر اسٹیٹ بینک اور پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے منیجنگ ڈائریکٹر شاکر اللہ درانی کی بیٹی ہیں۔ ان کی پہلی کتاب مائی فیوڈل لارڈ جس کا اردو ترجمہ مینڈا سائیں کے نام سے ہوا ہے، ان کی غلام مصطفی کھر سے شادی کی توہین آمیز اور دردناک کہانی اور مردوں کے معاشرے میں غلبہ کے بارے میں ہے۔ تہمینہ درانی کے بعد پنجاب کے سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف سے شادی کر لی۔[1] ان کو فرانس کی حکومت نے سرکاری شاہی اعزاز سے نوازا ہے۔[2] [3]

تہمینہ درانی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 فروری 1953 (66 سال) 
لاہور  
شہریت پاکستان  
شوہر میاں محمد شہباز شریف  
عملی زندگی
مادر علمی کونونٹ آف جیسس اینڈ میری، مری  
پیشہ مصنفہ ، مصنفہ  
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.