تھائی زبان

تھائی زبان جسے سیامی اور وسطی تھائی زبان بھی کہتے ہیں تھائی لینڈ کی قومی اور دفتری زبان ہے اس کے بولنے والوں کی تعداد چار کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ یہ زبان تھائی لوگوں اور چینی میں بسنے والے تھائی لوگوں کی مادری زبان ہے۔

تھائی زبان
سیامیس
ภาษาไทย phasa thai
تلفظ  [pʰā:sǎ: tʰāj]
مقامی  تھائی لینڈ
نسلیت وسطی تھائی لینڈ Thai and Thai Chinese
مقامی متکلمین
20 million (2000)e18
40 million دوسری زبان with Lanna, Isan, Southern Thai or Northern Khmer (2001)[1]
تائی-کادائی
  • Tai
    • Southwestern (Thai)
      • Chiang Saen
        • تھائی زبان
Thai script
Thai Braille
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 تھائی لینڈ
منظم از Royal Society of Thailand
زبان رموز
آیزو 639-1 th
آیزو 639-2 tha
آیزو 639-3 tha
گلوٹولاگ thai1261[2]
کرہ لسانی 47-AAA-b

حوالہ جات

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Thai"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.