توپاکی
توپاکی (اردو: بندوق) 2012ء کی بھارتی تمل، ایکشن تھرلر فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار اور مصنف اے آر مروگاداس ہیں۔ اس فلم کے ستارے وجے اور کاجل اگروال ہیں۔ جبکہ ودیت جموال، ستین اور جے رام ساتھی کردار کے طور پر ہیں۔ یہ فلم بعد میں ہندی میں ہالی ڈے کے نام سے ریمیک کی گئی۔ جس میں اکشے کمار اور سوناکشی سنہا نے مرکزی کردار نبھایا۔[1][2][3]
توپاکی | |
---|---|
![]() ریلیز پوسٹر | |
ہدایت کار | اے آر مروگاداس |
پروڈیوسر | ایس تھنو |
تحریر | اے آر مروگاداس |
ستارے |
|
موسیقی | ہارس جے راج |
سنیماگرافی | سنتوش سون |
ایڈیٹر | اے سریکر پرساد |
پروڈکشن کمپنی |
وی کریشنز |
تقسیم کار | جیمنی فلم سرکٹ |
تاریخ اشاعت |
|
دورانیہ | 180 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | تمل |
حوالہ جات
- "Vijay and AR Murugadoss to work together?"۔ Sify۔ 9 جولائی 2011۔ مورخہ 12 ستمبر 2011 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2011۔
- Prathibha Parameswaran (19 جولائی 2016)۔ "Meet producer Kalaippuli S Thanu, the power behind the 'Kabali' throne"۔ Scroll.in۔ مورخہ 16 ستمبر 2017 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2017۔
- "'Thuppakki', Vijay's next"۔ دکن کرانیکل۔ 2 دسمبر 2011۔ مورخہ 6 جنوری 2012 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2011۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.