تومر خاندان

تومر خاندان (ہندی: तोमर वंश، انگریزی: Tomara dynasty) نویں تا بارہویں صدی موجودہ دہلی اور ہریانہ پر حکومت کرنے والا خاندان تھا۔ ان کے بارے میں زیادہ تر معلومات قرون وسطی کی روایتی داستانوں سے ہیں جو تاریخی طور پر قابل اعتماد نہیں۔

تومر قبیلہ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
تومر خاندان
Tomara dynasty
نویں صدیبارہویں صدی
دار الحکومت غیر متعین
حکومت بادشاہت
تاریخ
 - قیام نویں صدی
 - اختتام بارہویں صدی
موجودہ ممالک  بھارت
Warning: Value specified for "continent" does not comply

حوالہ جات

    کتابیات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.