تنبیہ
تنبیہ :Warning
کسی کو کسی بات پر سمجھانے اور اس کو ٹوکنے کے عمل کو تنبیہ کہا جاتا ہے
وسیع مفہوم
انہی معنوں میں خیال رکھنے، تاکید کرنے۔ چشم نمائی حکمی پیغام دینے کو بھی تنبیہ کہلاتا ہے [1]
لغوی اعتبار سے
تنبیہ؛ انتباہ؛ دھمکی؛ اطلاع؛ نصیحت؛اطلاع دینے، خطرے سے آگاہ کرنے، متنبہ کرنے یا خبر دینے کا عمل؛ ایسی حاصل ہونے والی یا دی جانے والی اطلاع؛ متنبہ کرنے والی، خطرے سے آگاہ کرنے والی یا نصیحت کرنے والی کوئی بات؛ خطرے کی علامت۔ (صفت) متنبہ کرنے والا۔[2]
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.