تل (جسم پر نشان)
تل جسم پر ایک ابھرا ہوا نشان ہوا ہے۔ یہ عموماً سیاہ رنگ کا ہوتا ہے۔ اکثر ایسے نشانات پیدائشی ہوتے ہیں اور کئی بار شناخت کی علامت کے طور پر بھی نوٹ کیے جاتے ہیں۔

چہرے پر تل کے نشانات
تل کے نشانات پر نئے اور حیرت انگیز انکشافات
چین کے ماہرین کے انکشافات کی رو سے انسانی جسم پر موجود تلوں کا کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے اور یہ انسانی زندگی پر کسی نہ کسی طریقے سے اثرانداز ہوتے ہیں۔ مثلًا سر پر بھنوﺅں کے نیچے تل کا ہونے کا مطلب ہے کہ ایسا شخص تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ کافی ذہین ہے۔[1]
مزید دیکھیے
حوالہ جات
==بیرونی روابط==*
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.