تقدیر

اسلام ایک توحیدی مذہب ہے جس کا دعویٰ ہے کہ یہ تمام انسانوں کی طرف سے تمام مخلوقات کے خالق اللہ کی جانب سے اتارا گیا واحد دین ہے۔ اس کے بنیادی عقائد میں سے ایک اہم عقیدہ تقدیر ہے۔ یہ عقیدہ ضروریات دین میں سے ہے یعنی اس پر ایمان کے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہو سکتا۔ دیگر آسمانی مذاہب میں بھی یہ عقیدہ موجود ہے۔ عموماً

عقیدہ

کیونکہ اللہ عالم الغیب ہے۔ قرآن اللہ کا کلام ہے اورکائنات میں موجود سب کچھ اللہ کی مخلوق ہے، اس لیے اللہ تعالٰی نے اپنے علم کی بدولت کائنات کی زمین کی پیدائش سے لیکر آخرت تک جو جو کچھ جیسے جیسے ہونا تھا، کو ایک محفوظ کتاب میں لکھ دیا ہے اور اب جو کچھ ہو رہا ہے، وہ اس سے زرہ برابر بھی مختلف نہیں ہے۔ اسی کو تقدیر کہتے ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.