تفریق (ضدابہام)
یہ صفحہ گو اپنے عنوان میں اردو لفظ تفریق رکھتا ہے لیکن فی الحقیقت یہ ایک کثیر الاستعمال انگریزی سائنسی و ریاضیاتی اصطلاح differentiation کا ضدابہام صفحہ ہے اور اس ضدابہام کی ضرورت اس لیے پیش آتی ہے کہ differentitation کا لفظ اردو سائنسی مضامین میں ایک سے زیادہ تراجم رکھتا ہے گویا کہ زائد المتبادلات کا حامل لفظ ہے۔
- حیاتیات و بالخصوص خلیاتی حیاتیات میں اس کے استعمال کے لیے عموماً تَمايُز کا متبادل آتا ہے، دیکھیے خلیاتی تمايُز (cellular differentiation)۔
- علم الطب و حکمت میں اس کے لیے تفریق کا لفظ آتا ہے، دیکھیے تفریقی تشخیص (differential diagnosis)۔
- سالماتی حیاتیات میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے خوشۂ تمایز (cluster of differentiation)۔
- علم الریاضی میں اس کے لیے تفریق کا لفظ آتا ہے، دیکھیے تفریقی حسابان (differential calculus)۔
- اس لفظ کے دیگر غیر سائنسی یا عام استعمالات کے لیے اردو لغات دیکھیے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.