تعامل
تفاعل (انگریزی: Interaction) ایک ایسے عمل کا نام ہے یہ تب وقوع پزیر ہوتا ہے جب دو اجرام ایک دوسرے پر اثر انداز ہوتے ہیں۔انگریزی اصطلاح interaction کا ترجمہ علم عمرانیات میں تفاعل سے کیا جاتا ہے اس لیے تعامل کی جگہ تفاعل کا لفظ ذکر کیا تاکہ قارئین کے سمجھنے میں آسانی رہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر تعامل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.