تشکیل ساخت
ہیئتی طبیعیات میں تشکیل ساخت، کائنات میں موجود انواع و اقسام کی ساختوں (مثلا؛ کہکشاؤں، سیاروں اور ستاروں) کی تشکیل کو کہا جاتا ہے اور اسی موضوع کے تحت اس بارے میں بھی تحقیق کی جاتی ہے کہ موجودہ کثیرشکلی کائنات، ایک ابتدائی یک شکلی کائنات کے ذریعے کسطرح تشکیل پائی۔
- اس کو انگریزی میں Structure formation کہا جاتا ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.