ترگ شریف
ترگ شریفایک روحانی خانقاہ ہے اسے ٹبہ شریف اور مہربان والا بھی کہتے ہیں۔
- یہ ضلع میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل میں واقع ہے۔
- خانقاہ ترگ شریف کوخواجہ غلام زین الدین مکھڈوی نے روحانی مرکز 1933ء میں بنایا آپ مکھڈ شریف سے ترگ کے قریب ٹبہ تشریف لائے جس کے بعد اسے شہرت دوام حاصل ہوئی۔[1]
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.