تخزین و تقدیم

تخزین و تقدیم (انگریزی: Store-and-Forward) ایک بعید ابلاغیاتی طراز یا تکنیک ہے جس میں معلومات کو ایک وسطی مستقر (اسٹیشن) پر بھیجا جاتا ہے جہاں پر اِنہیں رکھا جاتا ہے اور بعد میں انہیں ان کی منزلِ مقصود (Final Destination) یا کسی دوسرے وسطی مستقر (اسٹیشن) پر بھیج ديا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.