تحمینہ افضل

تحمینہ افضل امریکی میں مقیم ایک پاکستانی نژاد ماڈل، اداکارہ اور گلوکارہ ہے۔[1][2] وہ کھیل کے میدان میں بھی شہرت رکھتی ہیں۔ حالانکہ تحمینہ کی رشتے داریاں غیرواضح ہیں، مگر وہ بچوں کی ماں ہے۔ وہ پاکستان کے بارے میں دنیا کے تاثرکومثبت انداز میں بدلنا چاہتی ہیں۔

تحمینہ افضل
معلومات شخصیت
پیدائش 11 اگست 1980ء
کوئینز  
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، اداکارہ، گلوکارہ
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.tehmeena.com

==خارجی روابط==* باضابطہ ویب سائٹ

ڈسکوگرافی

  • 2012: THE-DREAM – ROC (EXPLICIT)
  • 2011: TRAV “RIDE THE WAVE” OFFICIAL MUSIC VIDEO
  • 2010: VADO OKAY Y’ALL FT FABOLOUS OFFICIAL VIDEO"
  • 2010: "50 CENT “I’LL DO ANYTHING” OFFICIAL MUSIC VIDEO"
  • 2010: "DREAM “ROCKIN THAT THING REMIX” OFFICIAL MUSIC VIDEO"
  • 2009: "FAT JOE FT. JEEZY “HA HA” (SLOW DOWN) OFFICIAL MUSIC VIDEO"
  • 2009: "PHAR CITY FT. RANGE “PART TIME LOVER” OFFICIAL MUSIC VIDEO"

حوالہ جات

ماخذ

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.