تاریخ الخمیس

دیار بکرمی متوفی 982ھ / 1574ء کی مرتبہ تاریخ۔ مولف نے اس مستند کتاب کی ترتیب میں 122 کتابوں سے استفادہ کیا۔ یہ کتاب 5 جلدوں میں ہے۔ اس کی جلد اول اور دوم کا بڑا حصہ سیرت طیبہ پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کا سال تالیف 946ھ ہے۔

آنحضرت کی سیرت کے علاوہ اس میں خلفاء کے حالات اور دیگر تاریخی واقعات سلطان مراد عثمانی کے عہد تک کے درج ہیں۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.