تاج برطانیہ

تاج برطانیہ (British Crown / The Crown) ایک ایسی ریاست ہے جس میں برطانیہ کے زیر انتظام اکائیاں بشمول دولت مشترکہ قلمرو یا ان کی ذیلی تقسیمات (مثلا تاج توابع، صوبے یا ریاستیں) شامل ہیں، تاہم یہ اصطلاح ریاست کے مجاز مرسل کے طور پر استعمال نہین ہوتی۔[1]

مملکت متحدہ

حوالہ جات

  1. Michael D Jackson، The Crown and Canadian Federalism، Toronto: Dundurn Press، صفحہ 20، آئی ایس بی این 9781459709898
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.