تابش
تابِش (فارسی میں تابیدن سے ماخوذ۔ انگریزی: Incandescence) بوجۂ حرارت کسی گرم جسم سے روشنی کا اصدار ہے۔
آسان زبان میں، جب کسی جسم کی حرارت بہت زیادہ ہو جائے تو اُس سے روشنی خارج ہونے لگتی ہے، روشنی کے اِس اخراجی عمل کو تابش یا تابشیت کہاجاتا ہے۔
مزید دیکھیے
- برقی قمقمہ
- مآخذات نور
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.